اسلام آباد:جے یوآئی پاکستان سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پارلیمنٹ میں خطاب۔ دفاعی معاہدہ ایران میں ہو رہاہے، میٹنگ ہو رہی ہے، دفاعی وزیر یہاں بیٹھا ہواہے، خارجہ وزیر یہاں بیٹھا ہوا ہے۔ وہاں بھی وزارتِ داخلہ کی ڈیوٹی ہوتی ہے؟ اپنی عزت و مقام، کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے۔ t.co/wglDs06ZXI
- 0 réponses
- 3 partages
- 5 j'aime
- 240 vues


